The Best Zindagi Sad Shayari In Urdu | Poetry On Life

Life Shayari is the best way to express your words and feelings. Check out the excellent sad Urdu shayari on life and how to describe your feelings. It shayari is established on huge data of all the latest life zindagi sad shayari in Urdu. Which can be loyal to your lovers friends and loved ones. Express the inner state of the heart with the world’s most 2 line sad shayari in Urdu compilation. Which allows an individual to express enthusiasm through words.

Zindagi Sad Shayari In Urdu

اے خدا پھر سے ایک بار بنا اب میں خیال رکھوں گا اپنا 1

اے خدا پھر سے ایک بار بنا

اب میں خیال رکھوں گا اپنا

Aye khuda phir se ak baar bana,

Ab main khiyal rakhoun ga apna.

اب کے اک اور جنگ ہے مجھ میں کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں 1

اب کے اک اور جنگ ہے مجھ میں

کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں

Ab ke ek aur jang hai mujh mein,

Koi mujh se hi tang hai mujh mein.

تراش لیتی ہوں لفظوں سے لوگوں کے دلوں کو میں نے یہ ہنر بہت ٹھوکروں کے بعد سیکھا ہے 1

تراش لیتی ہوں لفظوں سے لوگوں کے دلوں کو

میں نے یہ ہنر بہت ٹھوکروں کے بعد سیکھا ہے

Tarash leti hoon lafzu se logoun ke dilo ko,

Maine ye hunar bhot si thokru ke bad sikha hai.

انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں 1

انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو

زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں

Insan kitna hi mazbot kiyun na ho,

Zindagi ki talkhiyan kabhi na kabhi rola hi deti hain.

ab mout bhi aa jaye 1

اب موت بھی آجائے تو کوئی غم نہیں

وہ شخص ہی چھوڑ گیا جس کےلیے جیا کرتے تھے

Ab mout bhi aa jaye tou koi gum nahi,

Wo shaks hi chod gaya jis ke liye jiya karte thay.

Poetry On Life

ادھورا محسوس کرتے ہیں خود کو آج کل جیسے چھوڑ گیا ہو کوئی تعمیر کرتے کرتے 1

ادھورا محسوس کرتے ہیں خود کو آج کل

جیسے چھوڑ گیا ہو کوئی ہمیں تعمیر کرتے کرتے

Adhura mehsoos karte hain khud ko aaj kal,

Jaise chod gaya ho humein koi tabeer karte karte.

خوشیاں دیکھ کے میری فقیر نے کہا مجھ سے صدقہ دے دیا کرو اپنی اداسی کا

خوشیاں دیکھ کر میری فقیری نے کہا مجھ سے

صدقہ دے دیا کرو اداسی کا

Khoshiyan dekh ker meri fakeeri ne kaha mujh se,

Sadka diya karo apni udasi ka.

جلد ہی محسوس ہوگا تمہیں میرا ہونا کیا تھا ؟ میرا نہ ہونا کیا ہے

جلد ہی محسوس ہوگا تمہیں

میرا ہونا کیا تھا؟ میرا نہ ہونا کیا ہے

Jald hi mehsoos hoga tumhein,

Mera hona kya tha? Mera na hona kya hai.

آج جملوں پہ خاموش ہیں ہم کبھی لفظوں کی وضاحت کیا کرتے تھے

آج جملوں پہ خاموش ہیں ہم

کبھی لفظوں کی وظاحت کیا کرتے تھے

Aaj jumloun peh khamosh hain hum,

Kabhi lafzu ki wazahat kiya karte thay.

اپنے مطلب کے علاوہ کون کسی کو پوچھتا ہے شجر جب سوکھ جائیں تو پرندے بھی بسیرا نہیں کرتے

اپنے مطلب کے علاوہ کون کسی کو پوچھتا ہے

شجر جب سوکھ جائیں تو پرندے بھی بسیرا نہیں کرتے

Apne matlab ke ilawa kon kisi ko pochta hai,

Shajar jab sokh jaein tou parende bhi basera nahi karte.

ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﻭ ﺑﮯ ﮐﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺗﻮ ﮨﻨﺴﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ

اتنے بے معنی و بے کار ہیں جزبات کہ اب

مسکرا کر کوئی دیکھے تو ہنسی آتی ہے

Itne be mani-o-bekar hain jazbaat ke ab,

Muskura ker koi dekhe tou hansi ati hai.

تھکا دیا ہے اسے آندھیوں نے مل جل کے وہ ایک پرندہ جو اونچی اوڑان رکھتا تھا

تھکا دیا آندھیوں نے مل جل کے

وہ ایک پرندہ جو اونچی اوڑان رکھتا تھا

Thka diya aandhiyun ne mil jul ke,

Wo ak parenda jo unchi uran rakha tha.

Urdu Shayari On Life

آباد رہے گی یہ دنیا ہمارے بعد بھی ہم نہیں ہونگے تو کوئی اور ہم سا ہو گا

آباد رہے گی یہ دنیا ہمارے بعد بھی

ہم نہیں ہونگے تو کوئی اور ہم سا ہوگا

Abad rahe gi ye duniya humare bad bhi,

Hum nahi honge tou koi aur hum sa hoga.

حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ دو چار برس میں یوں بڑھاپے نہیں آتے

حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ

دو چار برس میں یوں بڑھاپے نہیں آتے

Halat ne chehre ki chamak cheen li warna,

Do char bars main yun budhape nahi aate.

بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں پھر بھی ہنس لیتا ہوں کمال ہوں میں

بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں

پھر بھی ہنس لیتا ہوں کمال ہوں میں

Be shumar zakhamo ki misal hoon main,

Phir bhi hans leta hoon kamal hoon main.

باہر سے بہت سے روپ بدلے میں نے مگر اندر سے آج بھی سنسان ہوں میں

باہر سے بہت سے روپ بدلے میں نے

مگر اندر سے آج بھی سنسان ہوں میں

Bahir se bhot se roop badle maine,

Magar ander se aaj bhi sunsaan hoon main.

چند لمحات کی خوشی کے لئے لوگ برسوں اداس رہتے ہیں

چند لمحات کی خوشی کے لیے

لوگ برسوں اداس رہتے ہیں

Chand lamhat ki khoshi ke liye,

Log barsu udas rehte hain.

کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں اب اس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں

کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں

اب اس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں

Kuch din bhot khosh raha tha main,

Ab is khoshi ka qarz utar raha hoon.

آج لگتا ہے بس تماشا تھا وہ تعلق جو بے تحاشا تھا

آج لگتا ہے بس تماشا تھا

وہ تعلق جو بے تحاشا تھا

Aaj lagta hai bas tamasha tha,

Wo taluq jo be tahasha tha.

ٹوٹ جاتا ہے واسطہ خود سے تجھ سے جب رابطہ نہیں ہوتا

ٹوٹ جاتا ہے واسطہ خود سے

تجھ سے جب رابطہ نہیں ہوتا

Toot jata hai wasta khud se,

Tujh se jab tabta nahi hota.

دنیا دھندلی ہو جاتی ہے جب خواب آنکھوں میں رہ جائیں

دنیا دھندلی ہو جاتی ہے
جب خواب آنکھوں میں رہ جائیں

Duniya dhandli ho jati hai,

Jab khuwab aakhoun mein reh jaein.

پہلے لوگ مر جاتے تھے روحیں بھٹکتی رہتی تھیں اب روحیں مر جاتی ہیں لوگ بھٹکتے رہتے ہیں

پہلے لوگ مرجاتے تھے روحیں بھٹکتی رہتی تھیں

اب روحھیں مرجاتی ہیں لوگ بھٹکتے رہتے ہیں

Pehle log mar jate thay rohein bhatkti thein,

Ab rohein mar jati hain log bhatkte hain.

Sad Urdu Shayari In English

اداس شام اداس وقت اداس زندگی اداس موسم کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتا ہے دل کے اداس ہونے پہ

اداس شام اداس وقت اداس زندگی اداس موسم
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتا ہے دل کے اداس ہونے پہ

Udas shaam udas waqat udas zindagi udas mousam,

Kitni cheezu per ilzam lag jata hai dil ke udas hone peh.

اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں. ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی

اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی

Ab faqat dekhte hi rehte hain,

Warna hum bhi tou bolte thay kabhi.

اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو ان لکیروں میں حسرتوں کے سوا کچھ بھی نہیں

اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو
ان لکیروں میں حسرتوں کے سوا کچھ بھی نہیں

Is tarha gour se mat dekh mere hath ko,

In lakeron mein hasratoun ke siwa kuch bhi nahi.

بہت درد لکھتے ہو صاحب کیا خوشیاں چھو کر بھی نہیں گزریں

بہت درد لکھتے ہو صاحب

کیا خوشیاں چھوکر بھی نہیں گزریں

Bhot dard likte ho sahab,

Kya khoshiyan bhi nahi guzrein

اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح

اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے
شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح

Udas thay wo parende bhi jo kal sham ko lote tere shahir se,

Shayad inko bhi manzil na mili hum badnaseebo ki tarhan.

جو چیخیں باہر نہیں نکلتیں وہ انسان کا وجود کھا جاتی ہیں

جو چیخیں باہر نہیں نکلتیں
وہ انسان کا وجود کھا جاتی ہیں

Jo chekhein bahir nahi nikalte,

Wo insan ka wajod kaha jati hain.

کوئی دعا یا دلاسہ کوئی سنبھالے ہمیں یہ اتنی ڈھیر اداسی نا مار ڈالے ہمیں

‏کوئی دعا یا دلاسہ کوئی سنبھالے ہمیں
یہ اتنی ڈھیر اداسی نا مار ڈالے ہمیں

Koi dua ya dilasa koi sambhale humein,

Ye itni dher udasi na maar dale humein.

دل سے اترے ہوئے کچھ لمحوں کا ہم نے دیکھـا ہے ظـرف لوگوں کا. ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا

‏دل سے اترے ہوئے کچھ لمحوں کا

ہم نے دیکھـا ہے ظـرف لوگوں کا

ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں

ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا

Dil se utre howe kuch lamhu ka,

Hum ne dekha hai zarf logoun ka,

Hum akele hi nahi hain jana,

Ak firka hai udas logoun ka.

Motivational Urdu Shayari On Life

تم نے پوچھا ہی نہیں کبھی سبب اداسی کا ایک یہ بھی ہے سبب میری اداسی کا

تم نے پوچھا ہی نہیں کبھی سبب اداسی کا
ایک یہ بھی ہے سبب میری اداسی کا

Tumne pocha hi nahi kabhi sabab udasi ka,

Ak yeh bhi hai sabab meri udasi ka.

آدھی رات اور گہرے سائے خالی کرسی میں اور چائے

آدھی رات اور گہرے سائے
خالی کرسی میں اور چائے

Aadhi raat aur ghere saaye,

Khali kursi mein aur chai.

جی بھر کے دیکھ لو مجھے میں پھر نہ نظر آؤنگا شیشہ ہوں ایک گرتا ہوا گرتے ہی بکھر جاؤنگا

جی بھر کے دیکھ لو مجھے
میں پھر نہ نظر آؤنگا
شیشہ ہوں ایک گرتا ہوا
گرتے ہی بکھر جاؤنگا

Jee bhar ke dekh lo mujhe,

Main phir nahi nazar ao ga,

Shisha hoon ak girta howa,

Girte hi bikhar jaonga.

اپنی آنکھوں میں جھانک کر دیکھوں کیسے؟ مجھ سے دیکھے ہوئے منظر نہیں دیکھے جاتے

اپنی آنکھوں میں جھانک کر دیکھوں کیسے؟
مجھ سے دیکھے ہوئے منظر نہیں دیکھے جاتے

Apni aankhoun mein jhank ker dekho?

Mujh se dekhe howe manzar nahi dekhe jaate.

ٹوٹ جائے خواب تو جڑنے کی خواہش کیا کرنا پلکوں کے بھیگنے کا حساب کیا رکھنا بس اس لئے مسکرا دیتے ہیں ہم اپنی اداسی سے کسی کو اداس کیا کرنا

ٹوٹ جائے خواب تو جڑنے کی خواہش کیا کرنا
پلکوں کے بھیگنے کا حساب کیا رکھنا
بس اس لئے مسکرا دیتے ہیں ہم
اپنی اداسی سے کسی کو اداس کیا کرنا

Tout jaaye khuwab tou judne ki khowaish kiya kerna,

Palkoun ke bheege ka hisab kiya rakhna,

Bas is liye muskura dete hain hum,

Apni udasi se kisi ko udas kiya kerna.

اب کس سے شکوہ کروں کس سے شکايت کروں جو عمر تھی خواہش پوری کرنے کی ہم نے اس عمر میں صبر کرنا سیکھ لیا

اب کس سے شکوہ کروں
کس سے شکايت کروں
جو عمر تھی خواہش پوری کرنے کی ہم نے
اس عمر میں صبر کرنا سیکھ لیا

Ab kis se shikwa karon,

Kis se shikayat karon,

Jo umar thi khowaish pori kerne ki,

Humne is umar mein sabar kerna sekh liya.

Best Urdu Shayari

جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے

جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے

اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے

Jhoot kehte hain ke awaz laga sakta hai,

Dobne wala faqat hath hila sakta hai,

Aur phir chod gaya wo jo kaha karta tha,

Kon badbhakt tujhe chod ke ja sakta hai.

اب تو مجھ کو پسند آجاؤ۔۔ میں نے خود میں بہت کمی کرلی۔۔ 💔 یہ جو حالت ہے اپنی حالتِ زار۔۔ ہم نے خود اپنے آپ ہی کر لی۔۔

اب تو مجھ کو پسند آجاؤ
میں نے خود میں بہت کمی کرلی

یہ جو حالت ہے اپنی حالتِ زار
ہم نے خود اپنے آپ ہی کر لی

Ab tou mujh ko pasand aa jao,

Meine khud mein bhot kami kerli,

Yeh jo halat hai apni halat-e-zar,

Humne khud apne aap hi kerli.

آرزو تو ہے کہ اظہار محبت کر دوں لفظ چنتا ہوں تو حالات بدل جاتے ہیں

آرزو تو ہے کہ اظہار محبت کر دوں
لفظ چنتا ہوں تو حالات بدل جاتے ہیں

Arzu tou hai ke izhar mohabbat ker doun,

Lafz chunta hoon tou halat badal jaate hain.

ایک شخص پر ختم کر دی اپنی ساری چاہت، اب محبت کسے کہتے ہیں مجھے معلوم نہیں۔

ایک شخص پر ختم کردی اپنی ساری چاہت

اب محبت کسے کہتے ہیں مجھے معلوم نہیں

Ak shaks per khatam ker di apni saari chahat,

Ab mohabbat kise kehte hain mujhe maloom nahi.

اتنی قیمتی تو نہیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا، ہمارے بعد کوئی ہم سا نہیں ملے گا یہ بھی تم یاد رکھنا۔

اتنی قیمتی تو نہیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا
ہمارے بعد کوئی ہم سا نہیں ملے گا یہ بھی تم یاد رکھنا۔

Itni qimati to nahi magar humari qadar yaad rakhna,

Humare baad koi hum sa nahi mile ga ye bhi tum yaad rakhna.

جہاں پر تم کو رکھا تھا وہاں پر ہارٹ ہوتا ہے، محبت سائنس ہوتی ہے بچھڑنا آرٹ ہوتا ہے ۔

جہاں پر تم کو رکھا تھا وہاں پر ہارٹ ہوتا ہے
محبت سائنس ہوتی ہے بچھڑنا آرٹ ہوتا ہے

Jahan per tum ko rakha tha wahan per heart hota hai,

Mohabat science hoti hai bechadna art hota hai.

Urdu Mein Shayari

8 کاش تم ہم سے ملے ہی نہ ہوتے، یوں بلاوجہ محبت سے نفرت نہ ہوتی۔

کاش تم ہم سے ملے ہی نہ ہوتے
یوں بلاوجہ محبت سے نفرت نہ ہوتی۔

Kaash tum hum se mile hi na hote,

Yun bila waja mohabbat se nafrat na hoti.

Add a little bit of body text 1 1

تیری بد دعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں

Teri bad dua mein asar hi nahi,

Mein bimar hota hoon magar marta nahi.

6 حیرت یہ کہ اسے معلوم تھا میں مرتا ہوں اس پر، اذیت یہ کہ اس نے پھر بھی میری پرواہ نہ کی۔

حیرت یہ کہ اسے معلوم تھا میں مرتا ہوں اس پر
اذیت یہ کہ اس نے پھر بھی میری پرواہ نہ کی۔

Hirat ye keh usay maloon tha mein marta hoon us per,

Aziyat ye keh us ne phir bhi meri parwah na ki.

Add a little bit of body text 3

جانتا ہوں کہ بے وفا تو ہے

دل کے ہاتھوں فریب کھا جاتا ہوں

روز کہتا ہوں بھول جاؤں تجھے

روز یہ بات بھول جاتا ہوں

Janta hoon ke bewafa tu hai,

Dil ke hathuon fareeb khata hoon,

Roz kehta hoon bhool jaon tujhe,

Roz ye baat bhool jaata hoon.

4 مجھے پھول بہت پسند ہے، ڈالنے تو آؤ گے نہ میری قبر پہ۔

مجھے پھول بہت پسند ہے

ڈالنے تو آؤ گے نہ میری قبر پہ

Mujhe phool bhot pasand hai,

Dalne tou aao gay na meri qabar pe.

3 ساتھ تو اپنی زندگی بھی نہیں دیتی، آپ سے کس بات کا گلا۔

ساتھ تو اپنی زندگی بھی نہیں دیتی
آپ سے کس بات کا گلا۔

Sath to apni zindagi bhi nahi deti,

Aap se kis baat ka gila.

www.piyarishayari.com 1 4

مجھے معلوم ہے کہ میرے نہیں تم

لیکن دیکھو یار محبت تو محبت ہے نا

Mujhe maloom hai ke mere nahi tum

Lekin dekho yaar mohabbat to mohabbat hai na.

zindagi sad shayari in urdu
zindagi sad shayari in urdu

تو ادھر دیکھ مجھ سے باتیں کر یار چشمے تو پھوٹتے رہیں گے

ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے تو تو کہتا تھا کہ رابطے رہیں گے

Tu idhar dekh mujhe se baatein kar yaar chashmein to photte rahein gay,

Ak mudat hoi hai tujhe se mile tu to kehta tha ke rabte rahein gay.

Also Read

Piyari Shayari

Urdu Love Shayari

Related Stories

Discover

Reliable Tech Park Photos: Capturing the Future of Innovation...

In the digital era, tech parks have become the epicenters of innovation and futuristic...

How to Increase Breast Size Naturally: Your Comprehensive Guide

Many women desire a fuller bust for aesthetic or confidence-boosting reasons, and while surgery...

The Ultimate Guide to Nitro-Tech Whey Protein: Benefits, Ingredients...

In the world of fitness supplements, few products stand out quite like Nitro-Tech Whey...

How to Date Billy Walsh

Dating can be a thrilling experience, especially when the person of interest has an...

Amar Madhuban Tech Park: A Modern Hub for Innovation...

In today’s fast-evolving tech landscape, the environment where businesses operate plays a vital role...

World Health Day 2024: Embracing Health and Well-being for...

Every year on April 7, we celebrate World Health Day—a global awareness day aimed...

Popular Categories

Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here