Motivational Quotes in Urdu offer useful inspiration when you need a boost. Ideal for students working hard for success or professionals trying to advance in their careers these quotes and motivational shayari can brighten your path. Each quote is painstakingly crafted to connect with your experiences and lift your spirits. By welcoming these inspirational letters you can gain strength and a great motivation to overcome challenges. These powerful words will guide you completely, claims the lovely Shayari. This will keep you focused on your dreams that you have seen in the past. The words you’ve been looking for that really remind you of how you can achieve your goals. With purpose and determination, new heights can be reached.
Motivational Quotes in Urdu for Success
آپ کی کامیابی کی قد و قامت آپ کی قوت خواہش
آپ کے خوابوں کی وسعت اور راستے میں آنے والی مایوسیوں سے
آپ کے نبٹنے کے طریقے پر منحصر ہے۔
کامیابی چاہتے ہو تو اسے مقصد نہ بناؤ جو آپ کو پسند ہے
اور جو یقین ہے بس وہ کرتے جاؤ اور یہ قدرتاً مل جائے گی۔
ہمیشہ اپنے آپ بن کر رہیں اس کا اظہار کریں خود پر یقین رکھیں
باہر جا کر کسی کامیاب شخصیت کو ڈھونڈ کر اسے نقل نہ کریں۔
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے
بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عجیب ہیں
جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں۔
Best Motivational Quotes
دو چہرے انسان کو کبھی نہیں بھولتے
ایک مشکل وقت میں ساتھ دینے والا
اور دوسرا مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والا۔
بیوقوف عورت اپنے خاوند کو اپنا غلام بناتی ہے
اور خود غلام کی بیوی بن جاتی ہے
جب کہ عقلمند عورت اپنے خاوند کو بادشاہ بناتی ہے
اور خود بادشاہ کی ملکہ بن جاتی ہے۔
بُرا دوست کوئلے کی مانند ہے
اگر جلتا ہو گا تو آپ کا ہاتھ جلا دے گا
اگر بُجھا ہو گا تو آپ کے ہاتھ کالے کر دے گا۔
Reality Motivation Quotes in Urdu
خود کو کر بلند اتنا کے ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔
ہمیں یہ قبول کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم ہمیشہ صحیح فیصلے نہیں کریں گے
جو ہم کبھی کبھی روشن انداز میں کرتے ہیں
یہ سمجھنا کہ ناکامی کامیابی کے برعکس نہیں ہے یہ کامیابی کا حصہ ہے۔
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے
کیوں کے وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی۔
Motivational Quotes in Urdu Text
کسی کے ماضی پر اس کی تزلیل کرنےسے پہلے
سوچ لوکے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جائے۔
تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم
ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند۔